ابراہیم بن ادھم ایک روز کعبہ معظم کا طواف کر رہے تھے عرض کی ( اللهم اعصمنی من الذنوب )
خداوند معصیت و گناہ سے مجھے بچائے رکھ -

ندا آئی کہ جو تو چاہتا ہے سب یہی چاہتے ہیں -

اگر میں دستار عصمت سے سب Ú©Ùˆ سرفراز کر دوں تو یہ مغفرت اور رØ+مت Ú©Û’ زر Ùˆ جواہر کس Ù¾ÛŒ نچھاور کرونگا -

اگر گناہ Ú©ÛŒ آلودگی نہ ہوگی تو صابن رØ+مت سے دھو دھو کر کسے پاک Ùˆ صاف کرونگا -

اگر گنہگار نہ ہونگے تو میرا لطف ، قبول توبہ کے اسرار کس سے کہے گا -

از اØ+مد ÛŒØ+ییٰ منیری مکتوبات صدی صفØ+ہ Ù¡Ù Ù§